اسٹرابیری میں اینٹی آکسیڈنٹس جیسے وٹامن سی اور فلیوونائڈز ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں۔
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور – اسٹرابیری میں اینٹی آکسیڈنٹس جیسے وٹامن سی اور فلیوونائڈز ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں۔
دل کی صحت کے لیے مفید – اسٹرابیری خون میں کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے
۔نظام ہاضمہ بہتر بناتی ہے – اس میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو ہاضمے کو درست رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
nice
ReplyDelete